Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

3 نومبر کے مڈٹرم انتخابات سے قبل ٹرمپ کی ووٹنگ پالیسی مشکل میں، دوسرے جج نے بھی روک لگا دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو میل ان ووٹنگ کے حوالے سے ایک اور قانونی دھچکا لگا ہے، جہاں ایک دوسرے وفاقی جج نے امریکی پوسٹل سروس کے نئے ضابطے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی […]

Gift this article