Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد میں بڑی تبدیلی کی تیاری، 27 رکنی اسمبلی اور چیف ایگزیکٹو کا منصوبہ تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے انتظامی اور حکومتی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کے لیے ایک نیا مسودہ سامنے آگیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کی اپنی منتخب اسمبلی، چیف ایگزیکٹو اور 27 انتظامی محکمے قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ مسودہ ایک اعلیٰ سطحی […]

Gift this article