نیشّن: ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان پہلا کوارٹر فائنل بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔
جاپان کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول میچ میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا۔
میچ منسوخ ہونے کے بعد بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
