Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

پاکستان کا یورپی یونین کو جی ایس پی + پر مکمل عمل درآمد کا یقین، اسحاق ڈار کی کایا کالاس سے اہم ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یورپی یونین کو جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس کے تحت تمام بین الاقوامی کنونشنز پر مؤثر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کا ایک […]

Gift this article