Posted inTop News, پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبد الرحمٰن الثانی سے ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے دوحہ میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبد الرحمٰن الثانی سے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان […]

Gift this article