تربت: نیول ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،6 حملہ آور ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر نامعلوم افراد نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور حملہ آوروں کو […]
