پاک بحریہ کی دوحہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے دوحہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم ڈیفنس نمائش (DIMDEX 24) میں شرکت کی اور پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
