اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 548 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ […]
