اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں عراق کے مقدس شہروں نجف اور کربلا میں بدھ کے روز لاکھوں عزادار جمع ہوئے، جہاں انہیں مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اے […]
