بھارتی سپریم کورٹ نے 4 دسمبر 2021 کو ناگالینڈ کے مون ضلع میں 13 شہریوں کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث 30 فوجی اہلکاروں کے خلاف فوجداری کارروائی روک دی ۔ یہ واقعہ 2021 میں اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوجیوں نے بغیر کسی وجہ کے نہتے شہریوں پر فائرنگ کی۔ لیکن ٹھوس شواہد […]
