Posted inپاکستان

شمالی وزیرستان: نامعلوم شرپسندوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا

شمالی وزیرستان: نامعلوم شرپسندوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا۔ شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، نامعلوم شرپسندوں نے اسلامیہ گرلز اسکول شوہ درازندہ کو رات گئے بارودی مواد سے تباہ گیا۔ ڈی پی […]

Gift this article