ایس سی او اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا، اسحٰق ڈار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد میں سیکریٹری جنرل ایس سی او کے ہمراہ مشرکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
