Posted inTop News, پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شیئرز کے کاروبار میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور آج ایک بار پھر 100 انڈیکس نے ایک نیا سنگ میل عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس ایک […]

Gift this article