Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور

stock

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شیئرز کے کاروبار میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور آج ایک بار پھر 100 انڈیکس نے ایک نیا سنگ میل عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 826 پوائنٹس پر جاپہنچا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 443 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی بازار حصص میں مثبت رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 5 ہزار 247 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 301 پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 7 ہزار 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 15 ہزار 172 جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 7 ہزار 625 رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ایک ہفتےمیں 6.81 ارب شیئرز کے سودے ہوئے، جہاں کاروبار کی مالیت 302 ارب روپے رہی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 سال کی بلند ترین سطح 52 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، گزشتہ ہفتے مارکیٹ نے یومیہ ڈیڑھ ارب روپے سے زائد شیئرز کے لین دین کا ریکارڈ بھی بنایا۔

Tags: انڈیکس پاکستان اسٹاک ایکسچینج سنگ میل عبور شیئرز کے کاروبار کاروباری سرگرمیاں کاروباری ہفتے نئی تاریخ رقم

Post navigation

Previous: ٹریوس ہیڈ نے بھارت کے خلاف گابا میں تاریخ رقم کر دی
Next: کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں کلفٹن نے ڈی ایچ اے کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.