اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن سے داغے گئے میزائل کے اسرائیلی حدود کے قریب پہنچنے پر اسرائیل کے مختلف علاقوں میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل نے دفاعی نظام کے ذریعے یمن سے داغے گئے میزائل کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، میزائل حملے کے بعد اسرائیل […]
