Saturday, November 2, 2024
الرئيسيةاسرائیلامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرکی ایران کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ پر...

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرکی ایران کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ پر تنقید

Published on

spot_img

امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکرکی ایران کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ پر تنقید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے ایران کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ پر ایران کے خلاف موثر کارروائی میں کوتاہی کا الزام عائد کیا ہے۔

بدھ کو فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ “مجھے صدر اور نائب صدر کی طرف اشارہ کرنے دیں، انہوں نے ایران کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کی پالیسیاں ایران کی حمایت میں ہیں اور انہوں نے اس کو فعال کیا۔ انہوں نے پابندیوں پر عمل درآمد نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ “اب یہ ایک انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔ ہمیں اب اسرائیل کے ساتھ واضح طور پر کھڑا ہونا چاہیے۔ بائیڈن انتظامیہ نے دونوں طرف سے کھیلنے کی کوشش کی۔ اس نے ایران کو مطمئن کرنے کی کوشش کی اور یہی چیز ہمیں اس خطرناک صورت حال تک لے آئی ہے‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ “ہم ناکام پالیسیوں کی وجہ سے تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر ہیں۔ یہ سب سے خطرناک دور ہے۔ ہمیں طاقت کے ذریعے امن لانا چاہیے۔ اگر کوئی عالمی جنگ نہیں چاہتا تو اسے طاقت کے ذریعے امن لانا ہوگا‘‘۔

Latest articles

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 143 رنز کی برتری حاصل

نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 143 رنز کی برتری...

لیجنڈ ظہیر عباس پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل

لیجنڈ ظہیر عباس پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) ...

جوڈیشل کمیشن کے لیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل...

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ...

More like this