معروف بھارتی اداکار گپی گریوال پاکستان پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اور پنجابی فلموں کے گلوکار گپی گریوال مبینہ طور پر اپنی نئی فلم کی تشہیر کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ گریوال کا پاکستان کا پہلا دورہ نہیں ہے۔ پچھلے سال، گریوال، بنو ڈھلون اور کرم جیت انمول کے […]
