Posted inانڈیا

بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ کا ممبئی کے ساحل پر مسافر کشتی سے تصادم، 13 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت ممبئی کے ساحل پر 100 سے زائد مسافر کو لے جانے والی کشتی بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق […]

Gift this article