کوئی قانون کسی مفرور کو الیکشن لڑنے کے بنیادی حق سے نہیں روکتا، سپریم کورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے آزاد امیدوار عمر اسلم کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ کوئی قانون کسی مفرور کو انتخابات لڑنے کے بنیادی حق سے نہیں روکتا۔ ڈان نیوز […]
