Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

یوکرین کا امریکا پر روس کی مدد کا الزام، اسٹارلنک پابندیوں سے دفاع متاثر ہونے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ یوکرین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ روسی میزائل حملوں سے پہلے پیشگی اطلاع نہ دینے اور میدان جنگ میں استعمال ہونے والے اسٹارلنک نظام کی کارکردگی محدود کرنے سے واشنگٹن بالواسطہ طور پر ماسکو کی مدد کر رہا […]

Gift this article