اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لڑاکا طیاروں نے افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 مبینہ کیمپوں پر بمباری کی، جس میں کئی مشتبہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے پاکستان کے چار […]
