Posted inTop News, پاکستان

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 200 کلومیٹر دور، چھٹا الرٹ جاری

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 200 کلومیٹر دور، چھٹا الرٹ جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ’اسنی‘ کا کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا ہے، جو اس وقت کے جنوب مغرب میں تقریباً 200 کلومیٹر دور موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری چھٹے الرٹ میں بتایا گیا […]

Gift this article