اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا، ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اس کے اثر و رسوخ کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق یروشلم میں […]
