چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی ریٹائرڈ، نامزد چیف جسٹس شہزاد خان کل حلف اٹھائیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی آج اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہورہے ہیں،ان کے اعزاز میں رسمی الوداعی تقریب آج منعقد کی جائیگی،تقریب میں نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد احمد خان اور […]
