اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ ہفتے ایران جانے اور سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ایران کے دورے کے بعد ترکیہ بھی جائیں گے، جہاں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر […]
