اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ویمن سائیکلنگ کوچ ماہم طارق نے یو سی آئی لیول ٹو سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔ کوچنگ کورس کا انعقاد کوریا کے ورلڈ سائیکلنگ سنٹر میں کیا گیا تھا۔ صدر سائیکلنگ فیڈریشن اظہرعلی شاہ کا کہنا ہے کہ ماہم طارق کا لیول ٹو سرٹیفکیٹ حاصل […]
