Wednesday, December 11, 2024
Homeکھیلپاکستان کی ویمن سائیکلنگ کوچ ماہم طارق نے یو سی آئی...

پاکستان کی ویمن سائیکلنگ کوچ ماہم طارق نے یو سی آئی لیول 2 کوچنگ کورس مکمل کرلیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ویمن سائیکلنگ کوچ ماہم طارق نے یو سی آئی لیول ٹو سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا ہے۔ کوچنگ کورس کا انعقاد کوریا کے ورلڈ سائیکلنگ سنٹر میں کیا گیا تھا۔

صدر سائیکلنگ فیڈریشن اظہرعلی شاہ کا کہنا ہے کہ ماہم طارق کا لیول ٹو سرٹیفکیٹ حاصل کرنا پاکستان کے لیے ایک اعزاز اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔

اظہرعلی شاہ نے مزید کہا کہ ماہم طارق اب پاکستان میں ویمن سائیکلنگ کی ڈویلپمنٹ کے لیے معاون ثابت ہوں گی۔

اس بارے میں ماہم طارق کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے یو سی آئی لیول 2 کوچنگ کورس مکمل کرلیا ہے اور اب میں باضابطہ یو سی آئی لیول 2 سرٹیفائیڈ کوچ بن چکی ہوں۔

ماہم طارق کہتی ہیں کہ اپنے ملک کی اب اچھے انداز میں خدمت کر سکتی ہوں اور اب میں ویمن سائیکلنگ کے فروغ میں مدد کر سکتی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے اوپر اعتماد کیا۔
مزید پڑھیں ؛ انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن نے اولمپکس کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا

Latest articles

شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی...

جارج لنڈے کی بدولت، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جارج لنڈے نے 48 رنز کی تیز رفتار...

جنوبی افریقہ کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو کنگس میڈ میں پاکستان کے خلاف...

محمد سراج، ٹریوس ہیڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج اور آسٹریلیا...

More like this