پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے سابق کھلاڑی لیوک رونکی کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے فرنچائز کے مالک علی نقوی کے مطابق رونکی ٹیم کے ماحول اور کلچر سے بخوبی واقف ہیں اسی تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے انہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ہیڈ کوچ […]
