اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے قبل اپنے منصوبوں پر نظرِ ثانی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 جنوری کو پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے […]
