Posted inبین الاقوامی, Top News, انڈیا, پاکستان

جسے بھارت نے دہشت گرد قرار دے کر مارنے کا دعویٰ کیا، وہ پاکستانی اہلکار میڈیا کے سامنے آگیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا ردعمل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی فوج کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستان آرمی کا سابق اہلکار محمد آصف عرف ہاشم موسیٰ مقبوضہ کشمیر میں لشکر طیبہ کے دہشت گرد کی حیثیت سے مارا گیا۔ […]

Gift this article