اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز نے گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی واریئرز نے معمولی ہدف 126 رنز کا تعاقب 13 گیندیں باقی رہ کر پورا کر لیا. ٹاس ہارنے کے بعد، قلندرز نے اپنی اننگز کے […]
