اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین اور قائم مقام سربراہ ہاشمی صفی الدین کو بھی ہلاک کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ایک اسرائیلی حملے میں لبنانی مزاحمتی گروپ حزب اللہ رہنما کو نشانہ […]
