اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق بھارت میں میڈیکل داخلہ امتحان کے سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر شروع ہونے والا طلبہ احتجاج اب ایک بڑے سیاسی بحران میں تبدیل ہو گیا ہے۔ منگل کو کانگریس رہنما اور قائد حزب اختلاف راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور سماجوادی پارٹی […]
