Posted inکھیل

• فیفا آسیان کپ: ویتنام نے پاکستان کو 4-2 سے شکست دے دی

جکارتہ میں کھیلے گئے فیفا آسیان کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کو ویتنام کے ہاتھوں 4-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے پہلے ہاف میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 31ویں منٹ میں محب اللّٰہ کے گول کی بدولت برتری حاصل کی اور وقفے تک 1-0 سے آگے رہا۔ دوسرے ہاف […]

Gift this article