ہماری اولین ترجیح لوگوں کو فنانشل ٹرانزیکشن کی طرف لانا ہے،گورنر سٹیٹ بینک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ لوگ سمارٹ فونز کے ذریعے فنانشل ٹرانزیکشن کی طرف آئیں،فنانشل آگاہی سے ملکی معیشت کو سہارا ملے گا،ہمارا مقصد ہے کہ اپنے لوگوں کو […]
