ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی حکومت کی بیرون ملک امدادی ایجنسی، یو ایس ایڈ، کو محکمہ خارجہ کے ساتھ ضم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، جس کا مقصد ایجنسی کے عالمی سطح پر امدادی پروگراموں کو امریکی خارجہ پالیسی کے مطابق ڈھالنا ہے۔ ایجنسی کے ملازمین کو پیر کو دفتر نہ آنے کی ہدایات جاری […]
