اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں بتایا گیا کہ آئی ایس پی آر کو فیک نیوز کا مقابلہ کرنے کے لیے 2 ارب روپے درکار ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس نے ملکی اداروں کے خلاف فیک نیوز کی روک تھام کے لیے […]
