بدھ کو ریاض میں مجلس شوری کے نویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ جب تک فلسطینی ریاست قائم نہیں ہو جاتی وہ اسرائیل کے ساتھ باضابطہ تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ انہوں نے فلسطینیوں کے ساتھ سلوک پر اسرائیل کو تنقید […]
