پنجاب پولیس کی دبنگ خاتون افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے، انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی […]
