اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد اور تعیناتی کو محدود کرنے والا دنیا کا آخری معاہدہ نیو اسٹارٹ جمعرات کو اپنی مدت پوری کرنے جا رہا ہے۔ اگر آخری لمحے میں کوئی پیش رفت نہ ہوئی تو معاہدے کے خاتمے کے ساتھ […]
