اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی خبر کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے اتوار کو امارات کے دورے کی پہلی مرتبہ باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ اماراتی سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق نیتن یاہو نے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک […]
