ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارتخانہ کی […]
