اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکی کے ساتھ تعلقات میں اہم پیش رفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ترکی پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرے گا اور جدید ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت پر بھی سنجیدگی […]
