Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حالیہ ایران-امریکا کشیدگی میں […]

Gift this article