Posted inکھیل

یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز آج کراچی میں ہوگا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر دو روزہ یوم آزادی پاکستان اسپورٹس فیسٹیول جس میں شوٹنگ بال، باسکٹ بال اور کراٹے شامل ہیں، آج (منگل) شام 5 بجے واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی نمبر 5میں شروع ہوگا. ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو مہمان خصوصی کی حیثیت […]

Gift this article