Posted inTop News, پاکستان

سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اسلام آباد میں رہنما پیپلزپارٹی نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان […]

Gift this article