ایکس نے پاکستان کی طرف سے مواد ہٹانے کے لیے کی گئی متعدد درخواستوں کو مسترد کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک آفیشل نے منگل کو سندھ ہائی کورٹ کو بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے مواد ہٹانے کے لیے پاکستان کی طرف سے کی گئی متعدد درخواستوں کو مسترد کر دیا […]
