Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

لاہور قلندرز کا کینسر میں مبتلا کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

1 minute read
Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X

Lahore Qalandars announce to fulfill wish of young fan suffering from cancer-X

لاہور قلندرز نے انسانیت دوستی کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے کینسر میں مبتلا ایک کمسن مداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ سے تعلق رکھنے والے چار سالہ فرزان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں اس نے اپنی بیماری کے باوجود حوصلہ اور ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ایک خواہش کا اظہار کیا تھا فرزان گزشتہ چار سال سے کینسر کے خلاف بہادری سے لڑ رہا ہے۔

ویڈیو پیغام میں فرزان نے بتایا کہ وہ لاہور قلندرز کا بڑا مداح ہے اور اس کی دلی خواہش ہے کہ وہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کرے۔

فرزان کی معصوم اپیل سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوئی، جس کے بعد لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے فوری ردعمل دیتے ہوئے بچے کی خواہش پوری کرنے کا وعدہ کیا۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق فرزان کو لاہور میں ہونے والے آئندہ میچز میں خصوصی طور پر مدعو کیا جائے گا، جہاں اسے اپنے پسندیدہ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے گا اس کے علاوہ بچے کو کھلاڑیوں کی دستخط شدہ شرٹ بھی بطور تحفہ پیش کی جائے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ شاہین شاہ آفریدی کرکٹ لاہور قلندرز

Post navigation

Previous: گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر
Next: پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Suryakumar Yadav's captaincy in danger? Important BCCI meeting called-BCCI
  • کھیل

سوریا کمار یادیو کی کپتانی خطرے میں؟ بی سی سی آئی کا اہم اجلاس طلب

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

یہ بھی پڑہیے

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.