Posted inپاکستان

شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 2 فوجی اہلکار، ایک شہری جاں بحق

شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 2 فوجی اہلکار، ایک شہری جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ شاہراہ قراقرم پر اپر کوہستان کے علاقے لوٹر تھانہ داسو […]

Gift this article