اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ سے برطانیہ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف احتجاج سے متعلق سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ احتجاج شائستگی کے دائرہ کار […]
